• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں کو کاشتکاری سے روک دیا

بدھ 18-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں کو کاشتکاری سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں پر کاشت کاری اور دیگر کاموں سے روکتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر کوئی ٹریکٹر نظر آیا تا ضبط کرلیا جائیگا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح صیہونی فوج کی 4 گاڑیوں نے وادی اردن الشق  اور الجمال کے علاقے میں داخل ہوتے ہوئے فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں پر کام سے روک دیا اور ساتھ میں دھمکی دی کے اگر زرعی زمینوں پر کوئی کام کرتا ہوا نظر آیا یا ٹریکٹر دیکھا گیا تو اس کو ضبط کرلیا جائے گا اور جرمانہ بھی دینا ہوگا ۔

Tags: الجمالالشقصیہونی فوجفلسطینی کسان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.