• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینی ماہی گیرکو اغواء کرلیا

ہفتہ 26-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی ماہی گیرکو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ  کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیر لاپتہ ہوگیا ہے خیال کیا جارہا ہے کہ اس کو صیہونی حکام نے اغواء کرلیا ہے۔

غزہ میں فشرمین یونین کے سربراہ عیاش  الضیاد کا کہنا ہے کہ علیٰ صبح سمندر میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اداکرنےوالے فلسطینی ماہی گیرحسن یوسف جو مغربی سمندر میں اسرائیلی نیوی کے حکام کے ساتھ رابطے  میں تھا کہ اچانک لاپتہ ہوگیا ہے۔

عیاش الضیاد کاکہنا ہے کہ ماہی گیر کی تلاش شروع کی گئی ہے لیکن اس کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے خیال ہے کہ حسن یوسف کو صیہونی نیوی نے ہی اپنی حراست میں لیا ہے ۔

فشرمین یونین کے مطابق ، غزہ میں ماہی گیری کے شعبے سے  لگ بھگ 4،000 افراد منسلک ہیں ، ماہی گیروں کے پاس تقریبا 1،000 کشتیاں  ہیں جس سے 50،000 سے زیادہ افراد پر مشتمل گھرانے چلتے ہیں

Tags: صیہونی نیویغزہغزہ فشرمین یونینفلسطینی ماہی گیرماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.