• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا

پیر 30-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابص صیہونی فو ج نے  الخلیل شہر سے 14 سالہ فلسطینی بچے کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں واقع العروب پناہ گزین کیمپ کے داخلی راستے سے 14 سالہ فلسطینی بچے عیسیٰ الطیطی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت صیہونی جیلوں میں 200 سے زائد فلسطینی بچے قید ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"الخلیلصیہونی فوجعیسیٰ  الطیطی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.