• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کےگھراور زرعی اراضی مسمار کردی

جمعرات 05-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کےگھراور زرعی اراضی مسمار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے بغیر نوٹس کے فلسطینیون کے چار گھر اور زرعی اراضی کو مسمار کردیا اور دیگر گھروں کی مسماری کیلئے تصاویر اور پیمائش بھی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  آج صبح صیہونی فوج نے  وادی ابو ہندی کے علاقے میں فوجی بلڈوزر کے ساتھ دھاوا بولا اور بغیر نوٹس کے فلسطینیوں کے چار گھروں اور زرعی اراضی کو مسمار کردیا  جس کے نتیجے میں فلسطینی خاندان بے گھر ہوگیا، صیہونی فوج نے چاروں گھروں کی مسماری کے بعد دیگر گھروں کی بھی تصاویر اور پیمائش کی جس کا مقصد ہے کہ یہ گھر بھی بہت جلد گرادیئے جائیں گے ۔

Tags: صیہونی فوجی ؎فلسطینی خاندان بے گھرفوجی بلڈوزروادی ابو ہندی.
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.