• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 30 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی
30
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے جبراً سات  فلسطینی باشندوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرتے ہوئے ان کی مسجد اقصیٰ میں عبادت پر بابندی عائد کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے القدس سے تعلق رکھنے والے 7 فلسطینی باشندوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردتے ہوئے  15 دن تک مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے منتهى أمارة، ونور محاميد، معاذ محمدي، محمد عزام، خليل أبو زين بن سعيد، طه شواهنة،  اور محمد نزار حسن. کو قبلہ اول سے بے دخل کردیا۔

دوسری جانب قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ میں گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتے ہوئے دو فلسطینی نوجوانوں کوانتظامی قید کی پالیسی کے تحت گرفتارکرلیا ،مقامی فلسطینی ذرائع نے مطابق قابض فوج نے العیسویہ میں مسجد الاربعین کے قریب سے دو فلسطینیوں 17 سالہ نصراللہ محمود اور 23 سالہ محمد منیر درس کو حراست میں لے لیا۔

Tags: صیہونی فوجعبادت سے روک دیافلسطینی گرفتارمسجد اقصیٰ سے بے دخلی
Share30TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.