• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلیں

جمعرات 09-04-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ مغربی کنارے  میں صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کو اس کی ملکیتی زمین کو سرکاری زمین قرار دیتے ہوئے کام سے روک دیا جبکہ اس کے ٹریکٹرکو بھی ضبط کرلیا۔

مقبضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن حسن بریجیہ نے میڈیا کو بتایا کہ  قابض صیہونی  فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے شمالی قصبے الشیوخ میں فلسطینی  باشندے حامد العبدہ کو اس کی آبائی زمین کو سرکاری زمین قرار دیتے ہوئے کاشتکار ی  سے روک دیا جبکہ اس کے ٹریکٹر کو بھی ضبط کرلیا ۔

حامد العبدہ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ زمین اسکی نجی ملکیت ہے اور  اس کے پاس سرکاری دستاویزات موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ میری آبائی زمین ہے اور اس پر صیہونی ریاست کا کوئی اختیارنہیں ہے ، اسرائیلی فوجیوں کا دعویٰ  فلسطینیوں پر جاری مظالم کا سلسلہ ہے ۔

Tags: حامد العبدہحسن بریجیہصیہونی فوجفلسطینی کی املاک ضبط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.