• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے غزہ کی زرعی اراضی کو ہموار کردیا

بدھ 01-04-2020
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ کی زرعی اراضی کو ہموار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کی جانب سے سرحدی علاقے میں دراندازی ، فلسطینیوں کے اغوا ء اور کاشتکاروں پر فائرنگ معمول بن گئی ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق صیہونی فوج نے بدھ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے محصور شہر غزہ کے سرحدی علاقے بیت ھانون   کے  مشرقی حصے  میں کم سے کم 13 فوجی گاڑیوں اور فوجی بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کی زرعی زمین کو ہموار کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ جبکہ فلسطینی باشندوں کو غزہ سے گرفتارکرکے انھیں حملہ آور ظاہر کرکے قید کرنا معمول بن گیا ہے ۔

Tags: بیت ھانونصیہونی فوجغزہفسلطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.