• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے علاج کے بعد وطن واپس آنیوالی لڑکی کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 31-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے علاج کے بعد وطن واپس آنیوالی لڑکی کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوج نے علاج کی غرض سے متحدہ عرب امارات جانے والی فلسطینی لڑکی کو واپس گھر آنے پر گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کی رہائشی مریم ابو عبید کچھ عرصہ پیشترعلاج کی غرض سے متحدہ عرب امارات گئی تھی اور علاج مکمل ہونے کے بعد واپس اپنے وطن پہنچی ، گذشتہ روز اردن کے راستے الکرامہ گذرگاہ سے غرب اردن پہنچنے پر صیہونی فوج نے مریم ابو عبید کو گرفتار کرلیا

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ مریم کو اسرائیلی فوج نے الکرامہ گذرگاہ پر روکنے کے بعد اسے ایک حراستی مرکز منتقل کیا جہاں اس کے بعد اسے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی مریم ابو عبید کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

Tags: الکرامہ‘ گذرگاہعلاج کی غرض سے متحدہ عرب امارات گئی تھیغرب اردنمریم ابو عبید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.