• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

  صیہونی فوج نے شہید علی خلیفہ کے گھر کو مسمار کردیا

جمعہ 25-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
  صیہونی فوج نے شہید علی خلیفہ کے گھر کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ میں فلسطینی شہید علی خلیفہ کے مکان کو مسمار کردیا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیہ میں پناہ گزین کیمپ پر بلڈوزرکے ہمراہ دھاوا بولا اور بغیر کسی اطلاع اور نوٹس کے قلندیہ چوکی کے قریب رام اللہ یروشلم اسٹریٹ پر واقع فلسطینی شہید علی خلیفہ  کے تین مزلہ مکان کو مسمار کردیا ۔

اس موقع پر صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جبکہ میڈیا کے نمائندوں پر بھی تشدد کیا ۔مکان کی مسماری کے دوران صیہونی فوج  کی بڑی تعداد نے پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کیا اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔واضح رہے کہ صیہونی فوج نے علی حسن خلیفہ کو اگست 2011  میں  فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا ۔

Tags: "قلندیہ"پناہ گزین کیمپرام اللہ یروشلم اسٹریٹعلی حسن خلیفہگھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.