(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت "مقبوضہ فلسطین” کے شہر "الخلیل” کے علاقے "یطہ” سے دو فلسطینی بھائیوں کو گرفتار کرلیا
مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے "مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر "الخلیل” کے علاقے "یطہ” میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور دو فلسطینی بھائیوں "احمد شراقی النجار” اور "محمود شراقی النجار” کو انتظامی قید کی قیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کرلیا ۔
"محمود الشراقی: اس سے قبل بھی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت کئی ماہ صیہونی زندانوں میں گزار چکے ہیں