• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 04-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس نے نماز جمعہ سے فارغ ہونےو الے تین فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق صیہونی پولیس  نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے فارغ ہوکر جانے والے تین فلسطینی نوجوانوں کو تشددکا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ واقع کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کی  جانب سے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں کسی بھی بڑے اجتماع پر پابندی عائد ہے تاہم اس کے باوجود گزشتہ روز 40 سال سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی جس کے بعد صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں کیں۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی گرفتارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.