• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے تاریخی مسجد ابراہیمی سے مسلمانوں کو بےدخل کردیا

منگل 10-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تاریخی مسجد ابراہیمی سے مسلمانوں کو بےدخل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے تاریخی مسجدابراہیمی سے مسلمانوں کو بے دخل کرتے ہوئے مسجد کی ناکہ بندی کردی جبکہ یہودی جنونیوں کو مسجد میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے  محفوظ  راستے مہیا کردیئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے کہا کہ صیہونی فوج اور پولیس نے مسلمانوں کے مسجد  میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ مسجد ابراہیمی کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے مسلح دستوں کی بڑی تعداد تعینات ہے جو یہودی جنونیوں کو اپنے مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے محفوظ راستہ فراہم کررہےہیں۔

مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر ھفظی ابو اسنینہ نے کہا کہ مسجد کےاطراف میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نمازیوں کو مسجد تک پہنچنے سے روکنے کےلیے کڑے پہرے اور جگہ جگہ کھڑی کی گئی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں ہیں جس کے باعث مسلمان عبادتگزاروں  مسجد میں نماز کی ادائیگی  نہیں کرپارہے ہیں ،

انھوں نے بتایا کہ صیہونی حکام مسلمانوں کی مسجد تک رسائی روکنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہےہیں تاہم اس کے باوجود گزشتہ روز سیکڑوں فلسطینیوں نےمسجد ابراہیمی میں نمازیں ادا کیں، اسرائیلی فوج کی طرف سےرکاٹوں کے باوجود فلسطینیوں کی بڑی تعداد سوموار کے روز ظہر اور عصر کی نمازوں میں مسجد ابراہیمی میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔

Tags: تاریخی مسجدصیہونی حکاممسجد ابراہیمیمسلمان عبادت گزار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.