• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے "بلاطہ” سے3 فلسطینیوں کواغواء 5 کو گرفتارکرلیا

منگل 08-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) "مقبوضہ بیت المقدس” کے قصبے بلاطہ سے صیہونی فوج نے تین فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کےمطابق گزشتہ رات صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقد س کے قصبے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں گھرگھر تلاشی کے دوران روایتی لوٹ مار اورتوڑپھوڑ کرتے ہوئے 5 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

چادراور چاردیواری کے تقدس کی پامالی اوراسرائیلی دہشتگردی کےخلاف فلسطینیوں نے مزاحمت کی اور صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے آنسوگیس کا استعمال کیا جبکہ صیہونی فوج کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغواء بھی کرلیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں الزام لگایا گیا ہے کہ بلاطہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج کے خلاف منظم مزاحتمی کارروائیوں میں ملوث شرپسندوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے البتہ بیان  میں تین فلسطینیوں کے اغواء کا کوئی زکر نہیں کیا گیا ۔

Tags: بلاطہبلاطہ پناہ گزین کیمپ"مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.