• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا

جمعرات 17-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا
9
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے وادی الحمص غیر قانونی قراردیتے ہوئے فلسطینی کا چار منزلہ مکان گرا کر ایک اور فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا ۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق دفاع اراضی کمیٹی کے رکن زیادہ حمادہ کا کہنا تھا کہ صہیونی حکام نے فلسطینی باشندے محمد الاطرش کے چار منزلہ مکان کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا۔

گزشتہ روز قابض فوج کی بھاری نفری کی موجودگی میں اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں نے محمد الاطرش کے مکان کامحاصرہ کیا۔انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسے زبردستی اس کا مکان مسمار کردیا۔

اس نے کہا کہ اسرائیلی حکام اسے بار بار سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ ان میں فلسطینی شہری اور اس کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ صہیونی حکام نے وارننگ دی تھی کہ اگر اس نے اپنا مکان خود نہ گرایا تو مکان گرانے پراٹھنےوالے تمام اخراجات جن کی مالیت لاکھوں شیکل بتائی گئی تھی جرمانہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔

خیال رہے کہ کسی فلسطینی شہری سے اس کا مکان اس کے اپنے ہاتھوں مسمار کرانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز اس طرح کے ریاستی جبر کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری نہ صرف اپنے گھروں سے محروم ہو رہے ہیں بلکہ انہیں اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھروں کو مسمار کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: صیہونی بلدیہمحمد الاطرشمکان مسمار کردیاوادی الحمص
Share9TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.