• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےمزید چار فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا

جمعرات 28-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےمزید چار فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے  مزید چار فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا ہے ،گرائے جانے  والے چاروں گھر انتظامی حراست کے قانون کے تحت صیہونی زندانوں میں قید چار فلسطینیوں کی ملکیت ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی  فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں بیت کحیل قصبے پر دھاوا بولا اور انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صیہونی زندانوں میں قید احمد العصافرہ اور اسکے بھائیوں قاسم ، نصیر العصافرہ اور یوسف ظہور کی ملکیت چاروں گھروں کو مسمار کردیا ۔

صیہونی فوج نے بغیر کسی نوٹس کے چاروں گھروں کو مسمارکیا اور گھروں کا سامان محفوظ مقامات تک پہنچانے کیلئے صرف چند گھنٹوں کی مہلت دی گئی ،اسرائیلی فوج کے اس غیر انسانی سلوک کے خلاف  مقامی نوجوانوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

Tags: احمد العصافرہبیت کحیلصیہونی زندانفلسطینی خاندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.