• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےدو سگے بھائیوں کوگرفتارکرلیا

منگل 15-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےدو سگے بھائیوں کوگرفتارکرلیا
38
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہرالخلیل سے دو سگے بھائیوں کو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے رہائشی دو سگے بھائیوں کو غیر قانونی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت چار ماہ کیلئے قید کردیا ہے ، دونوں بھائی جامعہ الخضوری کے طالبعلم ہیں

واضح رہے کہ اسرائیلی کی جانب سے انتظامی قیدکے تحت گرفتارفلسطینی قیدیوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے جبکہ درجنوں فلسطینی قیدی اس غیر قانونی اقدامات کے خلاف صیہونی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: الخلیلسگے بھائی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
Share38TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.