• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےدو بچوں کو اغواء کرلیا

ہفتہ 12-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےدو بچوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرقی شہر سے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے نابلس شہر کے مشرق میں "بیت فوریک” سے دو بچوں محمد حنینی اور عارف حنینی  کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

اس سے قبل صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور چھاپوں کے کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کیا تھا۔

دوسری جانب  اسرائیلی شرپسند یہودی آباد کاروں نے نابلس کے قریب فلسطینی بستی پر حملہ کیا۔فلسطینی میں یہودی آباد کاری کی تحریک کے کارکن غسان دگلس نے بتایا کہ گزشتہ روز شام  کے اوقات میں یہودی شرپسند آباد کاروں کے گروپوں نے نابلس اور قلقیلیہ کے درمیان سڑک پر گزرنے والی فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا۔

Tags: "بیت فوریک"دو بچے اغواءشرپسند یہودی آبادکارفلسطینیوں پرحملےنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.