• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےتین بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

پیر 16-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےتین بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور چھاپہ مارکارروائیوں کےدوران تین نو عمر بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم حراستی مراکز متنقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے علی الصبح الخلیل شہر سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گھر گھر تلاشی  لی اور فلسطینیوں کےگھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرتے ہوئے رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

چھاپہ مارکارروئیوں کے دوران سابق اسیروں  اور   طلباء سمیت  کم سے کم 35 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا جن میں تین نو عمر فلسطینی بچے بھی شامل ہیں ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت فلسطینیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرتے ہوئے  گرفتاریاں کی اور نامعلوم حراستی  مراکز پر منتقل کردیا ہے ۔

Tags: صیہونی فوجغرب اردنفلسطینی بچےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.