• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےایک اور فلسطینی کے گھر کو مسمار کردیا

جمعرات 26-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےایک اور فلسطینی کے گھر کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین  پر قابص صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پر زندگی مسلسل تنگ کی جارہی ہے ، فلسطینی آبادی پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں صیہونی حکام فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کو بے دردی سے مسمارکرتے جارہے ہیں ۔

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الساموا میں خضر الحوامدہ کی ملکیتی رہائشی عمارت کو مسمار کر دیا، مقامی عہدیدار راتب الجبور نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج نے  الساموا قصبے میں مقامی رہائشی عمارت کو مسمار  کر کے  اسکے رہائشیوں کو بے گھر کر دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ  تین ماہ کے دوران اسرائیل نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے 136 مکانات مسمار کیے، القدس میں 48  اور سیکٹر میں 88 مکانات مسمار کیے گئے۔ مسماری کی کارروائیوں کے نتیجے میں صرف سیکٹر سی میں 97 بچوں اور 57 خواتین سمیت 218 فلسطینی بے گھر ہوئے، اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ’بتسلیم’ کے مطابق سنہ 2006ء کے بعد اب تک اسرائیل فلسطینیوں کو 1500 گھروں سے محروم کرچکا ہے جس کے نتیجے میں چھ ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجفلسطینی بے گھرگھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.