• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی ہیلی کاپٹر کی غزہ کے سرحدپر میزائل حملے

جمعرات 23-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوجی ہیلی کاپٹر کی غزہ کے سرحدپر میزائل حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی ہیلی کاپٹر نے گزشتہ شب غزہ کے شمالی سرحدی علاقے  میں  سرحدی باڑ کے قریب دو میزائل داغے جس سے علاقے میں دھماکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، غزہ  کے شمالی سرحدی علاقے  میں اسرائیلی ہیلی کاپٹرنے دو مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے دو مزائل داغے جس کے باعث  دھماکوں سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق  گزشتہ دو روز قبل اسرائیل میں داخل  ہونے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں کے قتل کے بعد سرحدی سیکیورٹی غیر معمولی طورپر بڑھائی گئی ہے ، اسرائیلی میڈیا نے فوج کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملہ  شرپسندوں کی موجودگی پر کیا گیا تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: اسرائلی حملہاسرائیلی حملہصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.