• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فضائیہ کے حساس فوجی اڈے پر ڈرون طیارے کی پرواز

جمعرات 24-01-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی فضائیہ کے حساس فوجی اڈے پر ڈرون طیارے کی پرواز
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فضائیہ کے ایک حساس اور غیرمعمولی اہمیت کے حامل فوجی اڈے کے اوپر سے نامعلوم ڈرون طیارے نے پرواز کی اور دفاعی اڈے کی تصاویر بھی بنائیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’’یسرائیل ھیوم‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا حساس نوعیت کے فوجی اڈے کے اوپر سے گذرنے والا ڈرون طیاہ کون تھا اور اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی اڈے پر تعینات فوجیوں نے ایک ڈرون کو بلندی سے پرواز کرتے دیکھا۔ وہ رُک رُک کو چل اڑ رہا تھا اور صاف دکھائی دے رہا تھا کہ ڈرون اس اڈے کی تصاویرلے رہا ہے۔

اسرائیلی حکام نےتحقیقات شروع کردی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا وہ ڈرون طیارہ کس طرف سے بھیجا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلتحقیقاتتصاویرڈرونصیہونیطیارہفضائیہفوجی اڈے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.