• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی عدلیہ کا اعلیٰ عہدیدار بدعنوانی کیس میں زیر حراست

جمعرات 17-01-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی عدلیہ کا اعلیٰ عہدیدار  بدعنوانی کیس میں زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل میں انسداد دہشت گردی پولیس کی انویسٹی گیشن یونٹ ’’لاھو 433‘‘نے اسرائیلی عدلیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو کرپشن کی تحقیقات کے حوالے سے حراست میں  لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اگر تحقیقات آگے بڑھیں تو ممکنہ طور پر اسرائیلی خاتون وزیر قانون ایلیت شاکید کو بھی پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ کرپشن سے متعلق کیسز میں پوچھ گچھ کے لیے وزیرقانون ایلیت شاکید اور سپریم جوڈیشل کونسل کی چیئرپرسن استیر حیوت کو بھی طلب کیا یا گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے اعلیٰ عہدیداروں میں سے بعض پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا شبہ ہے اور پولیس اس کی تحقیقات کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلدہشت گردیصیہونیعدلیہعہدیدارکرپشنگرفتاروزیر قانون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.