• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت نے فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی عقوبت خانے منتقل کردیا

بدھ 15-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت نے فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی عقوبت خانے منتقل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(   دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی ریاست کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کے جرم میں گرفتارکیا گیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجی عدالت نے بیرزیت یونیورسٹی کے دو طلباء اور اسلامک بلاک کے رکن عبدالرحمان حمدان اور باسل فلیان کو مزید سات روز کے لیے بدنام زمانہ صیہونی عقوبت خانے مسکوبیہ  میں تحقیقات کیلئے منتقل کردیا ہے ۔

صیہونی فوج نے رام اللہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم باسل فلیان  اور عبدالرحمان حمدان کو 23 ستمبر 2019ء کو  قابض ریاست اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنے کے  جرم میں حراست میں لے لیا تھا۔

اس سے قبل بھی باسل فلیان کو  فلسطینیوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے کی پاداش میں    عباس ملیشیا نے دو ماہ کیلئے قید کی سزا سنائی تھی ۔

Tags: باسل فلیانرام اللہصیہونی فوجعباس ملیشیاعبدالرحمان حمدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.