• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت نے فلسطینی خاتون رہنما کی حراست میں توسیع کردی

پیر 04-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت نے فلسطینی خاتون رہنما کی حراست میں توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    صیہونی فوجی عدالت نے معروف فلسطینی سیاستدان  اور پاپولر فرنٹ برائے آزادیِ فلسطین کی رہنما خالدہ جرار  کی انتظامی حراست  میں چار ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

آج صبح فلسطین پر قابض ریاست اسرائیل نے ایک اور ظالمانہ اقدام کیا ، صیہونی فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے گرفتار پاپولر فرنٹ برائے آزادیِ فلسطین کی رہنما خالدہ جرار کی جیل میں انتظامی حراست  میں چار ماہ کی توسیع کردی ہے ۔خالدہ جرار کو 30 اکتوبر کی رات کو درجن سے زائد گاڑیوں میں  موجود صیہونی فوج نے گھر پر چھاپہ مارکر گرفتار کیا تھا۔

واضح رہے کہ خالدہ جرار کو اسرائیلی فوج نے 2015ء اور 2017ء کے دوران بھی حراست میں لیا گیا اور اور انہیں کئی کئی ماہ تک انتظامی قید میں رکھاگیا۔

Tags: انتظامی قیدپاپولرفرنٹخالدہ جرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.