• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی عدالت میں بزرگ فلسطین رہ نما کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوا

منگل 24-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت میں بزرگ فلسطین رہ نما کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بزرگ فلسطین رہ نما الشیخ راید صلاح کے خلاف فیصلہ 10 فروری 2020ء کو سنایا جائے گا۔

بزرگ فلسطین رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کے خلاف قابض ریاست  اسرائیل کے خلاف نفرت پراکسانے اور نفرت انگیز تقاریرکے ساتھ دہشت گردی کی حمایت اور کالعدم تنظیم اسلامی تحریک کو چلانے کے الزامات کے تحت مقدمہ اسرائیل کی حیفا میں قائم فوجی عدالت میں چلایا گیا ہے جہاں ان پر عائد الزامات کا فیصلہ آئندہ سال 10فرروی 2020میں سنایا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی فوجی عدالتالشیخ راید صلاحصیہونی عدالتنفرت انگیز تقاریر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.