• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو5ماہ قید کی سزا

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو5ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کی فوجی عدالت نے  مزاحمتی تحریک سے رابطوں کے الزام میں فلسطینی نوجوان کو 49 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

شہداء فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کی "مجد "جیل میں قید مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے   22 سالہ فلسطینی نوجوان  حمزہ خالد ابو الرب کو عسکری سیل قائم کرنے، مزاحمتی کاروائیوں میں حصہ  لینے اور اسلامی جہاد کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سمیت 17 الزامات کے تحت8 اکتوبر 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ رکھتےہیں۔

Tags: حمزہ خالد ابو الربعسکری سیلفلسطینی نوجوانمجد "جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.