• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی عدالتوں نے 438 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزا سنادی

منگل 09-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالتوں نے 438 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزا سنادی
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی افواج کی بربریت جاری،صیہونی فوجی عدالتوں کی طرف سے گذشتہ چھ ماہ کے دوران 432 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے کہا کہ رواں سال کی پہلے چھ ماہ کے دوران 294 فلسطینیوں کو نئے انتظامی نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 138 کی انتظامی حراست میں توسیع کی گئی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ انتظامی حراست کی سزا پانے والوں کا تعلق غرب اردن، القدس اور فلسطین کے دیگرعلاقوں سے ہے۔ ان میں سے بعض وہ افراد بھی شامل ہیں جو اسرائیلی زندانوں میں کسی جرم کے بغیر طویل اسیری کاٹ کر رہا ہوئے، اور اب دورا انھیں انتظامی قید کے تحت گرفتارکیاگیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل برطانوی دور کے بدنام زمانہ انتظامی حراست کے قانون کو اختیار کیے ہوئے ہے۔ اس قانون کے تحت فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے غیرمعینہ مدت کے لیے حراست میں رکھا جاسکتا ہے اور ان کی قید میں بار بارتوسیع کی جاتی ہے۔

عالمی قوانین کی رو سے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست رکھنا انسانیت کے خلاف جرم ہے، صہیونی حکام اس قانون کے نفاذ کے لیے بلا تفریق فلسطینیوں کو حراست میں لیتی ہے۔

بیماریوں، خواتین، بچوں عمر رسیدہ افراد اور دیگر شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی جاتی ہیں، ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 500 سے ہے۔ ان میں فلسطینی پارلیمنٹ کے 4 ارکان بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.