• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں 14 سال گزارنے والا فلسطینی

جمعرات 12-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 14 سال گزارنے والا فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عقوبت خانوں میں قید تنہائی کے 14 سال گزارنے والا فلسطینی قیدی اسیری کے 15ویں سال میں داخل ہوگیا ہے  اور نہیں معلوم کہ یہ قید تنہائی اور کتنے سال جاری رہے گی۔

کلب برائے اسیران فلسطینی کے ڈائریکٹر منتصر سمور کا کہنا ہے کہ  غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنےوالے محمد سعید مصلح نے اپنی زندگی کے 14 سا ل اسرائیلی عقوبت خانوں میں گزار دیئے ہیں اور اب وق قید کے 15 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

انھو ں نےبتایا کہ محمد سعید مصلح کو اسرائیلی  فوج نے 2005 میں فلسطینی حریت پسندوں سے تعلقات کے الزامات میں گرفتار کیا تھا اور انھیں 5 سال کی سزا سنائی تھی تاہم اسرائیلی پراسیکیوٹر کی اپیل پر ان کی سزا کی معیاد میں اضافہ کریا گیا ہے اور تک انھوں نے اسرائیل کے مختلف جیلوں  میں زندگی کے 14 سال گزار دئے ہیں ، انھوں نے مزید بتایا کہ محمد سعید مصلح کو اس دوران اپنے گھر والوں سےبھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

Tags: صیہونی عقوبت خانےکلب برائے فلسطینی اسیرمحمد سعید مصلحمنتصر سمور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.