• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں قید فلسطینی نے بھوک ہڑتال ختم کردی

منگل 19-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، صیہونی حکام مطالبات ماننے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر نے صیہونی حکام کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال ختم کردی

صیہونی حکام کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرانے پر اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت  قید 29 سالہ فلسطینی  عبداللہ سمحان نے گزشتہ 12  دنوں سے بہ طور احتجاج  جاری بھوک ہڑتال  ختم  کردی ہے، عبداللہ سمحان کی جانب سے غیر قانونی انتظامی حراست کی  میعاد میں اضافے اور حراستی مرکز میں جیمرز کی تنصیب کے خلاف بھوک ہڑتال کی گئی تھی ،  صیہونی حراستی مراکز میں نصب جیمرز کینسر جیسے موضی مرض کا باعث بن رہے ہیں ۔

خیال رہے کہ عبداللہ سمحان کی ہمشیرہ روان سمحان بھی اسرائیلی زندانوں میں قید ہیں اور انہیں 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ اس وقت ‘دامون’ جیل میں قید ہیں۔

دوسری جانب صیہونی عقوبت خانوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے دیگر دو فلسطینیوں جن میں غرب اردن کے علاقے دیر ابومشعل کے 42 سالہ احمد زھران جو گزشتہ 58 روز سے جبکہ غرب اردن کے علاقے "تل ” کے رہائشی مصعب الھندی  55 روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں  جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے ۔

Tags: ابومشعلبھوک ہڑتالتلعبداللہ سمحانغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.