• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں فلسطینی قیدی کے بھوک ہڑتال کے 100 دن

منگل 05-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، صیہونی حکام مطالبات ماننے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی زندان میں بغیر کسی جرم کے قید چار فلسطینی   قیدیوں کی طویل احتجاجی بھوک ہڑتال جاری ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے ترجمان حسن عبد ربہ  کے مطابق اسرائیلی جیل میں بناء کسی جرم ، مقدمے اور سماعت کے انتظامی قید کے تحت گرفتار چار فلسطینی باشندوں نے احتجاجااپنی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جن میں قیدیوں میں اسماعیل علی کی بھوک ہڑتال کے 100 دن مکمل ہوگئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامی قید کی پالیسی کے تحت زیر حراست اردنی شہری ھبہ اللبدی کو بھوک ہڑتال کے باعث  تشویشناک حالت میں الرملہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسیر عبداللہ الجابر جنہیں 20 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے گذشتہ تین دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ اردن کے اسیر عبدالرحمان مرعی کینسر کا شکار ہونے کے باوجود صہیونی جیل میں قید ہیں۔فلسطینی اسیران سنٹر برائے اسٹڈیز کے مطابق انتظامی اسیران میں سے کچھ کو اپنی بھوک ہڑتال کی وجہ سے صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر پھر بھی ان کے حوصلے بلند ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتال کے 100 دنفلسطینی محکمہ امور اسیرانھبہ اللبدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.