• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعہ 25-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، صیہونی حکام مطالبات ماننے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نہتے فلسطینیوں پر صیہونی ریاست کے مظالم پر اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی جاری ، صیہونی زندان میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف  پانچ فلسطینیوں کی احتجاجاً بھوک ہڑتال جاری۔

فلسطینی پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  کے جیلوں میں قید ہزاروں قیدیوں میں سے انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کی احتجاجاً طویل بھوک ہڑتال جاری ہے  جس کے باعث ان اسیروں کی حالت تشویشاک حد تک خراب ہوگئی ہے ۔

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے بو دیس سے تعلق رکھنے والے   30 سالہ اسماعیل علی94 دن سے بھوک ہڑتال پرہیں،  جینن کے جنوب میں واقع قصبہ عربا سے تعلق رکھنے والے اسلامی جہاد کے رہنما طارق القعدان  مسلسل 87 دن سے ہڑتال پر ہیں، نابلس کے گاؤں تل کے رہنے والے 28 سالہ مصعب توفیق الہندی مسلسل 34 دن  سے بھوک ہڑتال پر ہیں  جبکہ اردن سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ھبہ احمد عبدالباقی اللبدی نے مسلسل 34 دن سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ قیدی احمد زہران نے مسلسل 34 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہے۔

واضح  رہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 5700 ہےجن  میں 48خواتین، 230 بچے شامل ہیں جبکہ صیہونی ریاست کی جانب سے جھوٹے الزامات کے تحت قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد 10ہزار سے بھی  زائد ہے۔

Tags: اسماعیل علیانتظامی حراستانتظامی قیدطارق القعدانمصعب توفیق الہندیھبہ احمد عبدالباقی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.