• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی ریاست نے ایک اور فلسطینی گھرانے کو بے گھر کردیا

جمعہ 04-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے ایک اور فلسطینی گھرانے کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بے لگام صیہونی ریاست اسرائیل کی مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات جاری، قابض حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی گھرانے کو بے گھر کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں "بیت امر” کے مقام پر فلسطینی گھرانے کا ایک اور مکان مسمارکردیا۔

ایک مقامی سماجی کارکن محمد عوض نے بتایا کہ قابض فوج نے القدس کو الخلیل شہرسے ملانے والی مرکزی شاہراہ پر وادی الشیخ میں علی محمد العلامی کا زیرتعمیر مکان مسمار کردیا۔عوض نے بتایا کہ مسمار کیا گیا مکان 150 مربع میٹر پربنایا جا رہا تھا۔خیال رہے کہ فلسطین کے علاقوں میں مقامی فلسطینی آبادی کے مکانات کی مسماری اور ان پر قبضہ صہیونی فوج کا روز کا معمول بن چکاہے گزشتہ تین دنوں میں 77 فلسطینی جن میں زائد از نصف بچے ہیں، بے گھر ہوچکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے منہدم کئے گئے مکانات مخدوش خاندانوں کی مدد کیلئے بین الاقوامی برادری کی جانب سے فراہم کئے گئے تھے۔

Tags: بیت امرمحمد عوضمقبوضہ مغربی کنارےوادی الشیخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.