• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی دہشتگردوں نےفلسطینیوں کی زمین کو ہموار کردیا

بدھ 04-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردوں نےفلسطینیوں کی زمین کو ہموار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پرقابض صیہونی ریاست کے دہشتگردوں نے ہیوی مشینری کے ذریعے فلسطینیوں کےآبائی علاقے کومسمار کرنے کے بعد یہودی بستیوں کی تعمیر کیلئےہموارکردیا۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر بیت لحم کے مغربی علاقے بیت جالا میں یہودی آبادکاروں نے صیہونی پولیس کی نگرانی میں ہیوی مشنیری کے ذریعے چند روز قبل مسمار کئے جانے والے فلسطینیوں کے آبائی علاقے کو غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کیلئے ہموار کردیا ۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مسلح صیہونی پولیس کی نگرانی میں یہودی آباد کاروں کے بڑے گروہ نے بلڈوزروں کی مدد سے قصبے زرعی علاقے میں داخل ہوئے مقامی رہائشی سابا اسکندر کی ملکیتی چار ایکڑ اراضی کو ہموار کر دیا، ضبط شدہ فلسطینی زمین کو قابض اسرائیلی حکام نے ایک ہفتہ پہلے مسمار کر دیا تھا اور آج غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کیلئے ہموار بھی کردیا گیا ہے۔

Tags: بیت جالابیت لحم کے مغربی علاقےسابا اسکندریہودی بستیوں کی تعمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.