• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے فلسطینی اسیر کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے گھر کو مسمار کرنے کیلئے پورے گھر کی پیمائش کی گئی  تاکہ انہدام کا عمل شروع کیا جاسکے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے نواحی قصبے کوبر کے رہائشی اور 26 اگست سے اسرائیل فوج کی قید میں پابند سلاسل قاسم شبلی کے گھر صیہونی فوج نے آج صبح چھاپہ مارا اور پورے گھر کا معائنہ کرنے کے بعد گھر کی پیمائش کی جس کامقصد یہ ہے کہ صیہونی حکام نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ صیہونی حکام کی جانب سے جس فلسطینی کے گھر کی پیمائش کی جاتی ہے اس کو آئندہ چند روز میں کسی بھی وقت گرادیا جاتا ہے اور جواز کوئی بھی پیش کردیا جاتا ہے ۔

قاسم شبلی کو اسرائیلی فوج نے 23 اگست 2019ء کو ‘دولیب’ یہودی کالونی میں ایک مزاحمتی حملے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ اس حملے میں ایک یہودی آبادکار خاتون ریناف شنراف ہلاک اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے اس کارروائی میں ملوث چار فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا تعلق عوامی محاذ برائے آزاد فلسطین سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: ریناف شنرافعوامی محاذ برائے آزاد فلسطینقاسم شبلیکوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.