• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

 صیہونی حکام کا بغیر جرم کے گرفتار دو اردنی  شہریوں کو رہا کرنے سے انکار

جمعرات 26-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
 صیہونی حکام کا بغیر جرم کے گرفتار دو اردنی  شہریوں کو رہا کرنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "فلسطین” پر قابض ریاست "اسرائیل” کا فلسطینی شناختی کارڈ رکھنے والے دو "اردنی شہریوں”  کو بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست  سے رہاکرنے سے انکار ۔

تفصیلات کے مطابق 20 اگست  کو صیہونی فوج نے "ایریز گزرگاہ” کے قریب "شاہ حسین پل”  پراردنی شہری 25 سالہ  "هبه اللبدی” کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی والدہ کے ساتھ "مقبوضہ مغربی کنارے” کے شہر "نابلس” میں شادی میں شرکت کے لئے جارہی تھیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ  "هبه اللبدی” کو اسرائیلی انٹیلی جنس کی جیلوں میں سخت تفتیش اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے  جبکہ اس کو سونے بھی نہیں دیا جارہا ہے ۔

بغیر کسی جرم کے انتظامی قید میں رکھنے اور سنگین الزامات عائد نہ ہونے کے باوجود ، اسرائیلی انٹیلیجنس نے  "هبه اللبدی”  کی انتظامی حراست میں 72 گھنٹوں تک توسیع کا حکم دیاہے۔

دوسری جانب ایک اور اردنی شہری "عبدالرحمن مرعی”  بھی  بغیر کسی جرم کے انتظامی قیدکی پالیسی کے تحت صیہونی زندانوں میں قید ہے۔ 29سالہ  عبدالرحمٰن مرعی کو بھی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے مقبوضہ مغربی کنارے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ  عبدالرحمٰن مرعی  دماغ کے کینسر کا شکار ہیں اور 2010 سے زیر علاج ہیں۔

Tags: "هبه اللبدی"اردنی شہریوںعبدالرحمن مرعی"فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.