• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کافلسطینیوں کی آبادیاں مسمار کرنےکا فیصلہ

جمعرات 12-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام کافلسطینیوں کی آبادیاں مسمار کرنےکا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میونسپل عملے نے ضلع سلوان کے درجنوں مکانات کی تصویریں اتاریں جس سے فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کومنہدم کرنے کے اسرائیلی ارادہ ظاہر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی عہدے دار فخری ابو دیاب نے بتایا کہ گزشتہ روز صیہونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے نمائدوں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع البستان ، این لوزہ ، وادی ہیلویہ ، وادی یاسول ، الثوری اور وادی ال ربابہ میں دھاوا بولا اور درجنوں مکانات کی تصویریں اور ان کی پیمائش کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی حکام العیسویہ میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے  مکانات اور املاک کو مسمار کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں ۔

فخری ابو دیاب نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف نئی تباہی کی روک تھام کے لئے فوری طور پر اقدامات کریں ،

واضح رہے کہ العیسویہ میں جن علاقوں کی تصاویر اور پیمائش کی گئی ہے وہاں فلسطینی مسلمانوں کی بہت بڑی آبادی رہائش پزیر ہے ۔

Tags: اسرائیلی بلدیہصیہونی حکامفخری ابو دیابمسلمان آبادیاںیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.