• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام نے فلسطینی  گورنرکو رہا کرکےنظربند کردیا

ہفتہ 23-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نے فلسطینی  گورنرکو رہا کرکےنظربند کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام نے قابض  ریاست کے مظالم کی نشاندہی کرنے کے جرم میں گرفتار مقبوضہ بیت المقدس کے گورنر کوشرائط کے تحت رہا کردیا ۔

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز گرفتار کیے گئے بیت المقدس کے فلسطینی گورنرعدنان غیث کو کل جمعہ کے روز شرائط  کے ساتھ 7500 شیکل کی ضمانت پر رہا کیا گیا جبکہ ایک تیسرے فریق کی طرف سے 20 ہزار شیکل کی ضمانت دی گئی ہے،  اس کے علاوہ انہیں 28 نومبر تک نظربند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  بیت المقدس کے فلسطینی گورنر  عدنان غیث کی گرفتاری اُن کے بدھ کے روز دیے گئے بیان کے باعث عمل میں آئی ہے۔ بیان میں غیث نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ فوری طور پر حرکت میں آئے تا کہ بین الاقوامی قوانین اور قراردادوں پر عمل درامد کے ذریعے بالعموم فلسطینی اراضی میں اور بالخصوص بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے جاری خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔غیث کے دفتر کی جانب سے یہ بیان قابض اسرائیلی حکام کے ہاتھوں بیت المقدس میں کئی فلسطینی تعلیمی ، طبی اور میڈیا اداروں کی بندش کے بعد جاری ہوا تھا۔

Tags: عدنان غیاثگورنر بی المقدسگورنر یروشلمنظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.