• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام نےفلسطینی ماہی گیروں کیلئے سمندری حدود مزید کم کردی

جمعرات 19-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی حکام نےفلسطینی ماہی گیروں کیلئے سمندری حدود مزید کم کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی بحریہ کے حکام نے فلسطینی ماہی گیروں کے لئے مچھلی کے شکار کی سمندری حدودکو مزید کم کرتے  ہوئے چھ ناٹیکل مائل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق غزہ کی فشرمین یونین  نے بتایا کہ گزشتہ روز صیہونی حکام نے فلسطینی رابطہ دفتر کو  نئے قوانین سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  غزہ کے شمالی سمندرمیں ماہی گیروں کیلئے مچھلیوں کے شکار کیلئے مقررکردہ سمندری حدودمیں مزید کمی کرتے ہوئے چھ ناٹیکل مائل کردی ہےجبکہ  رفاح کی جانب یہ حد 10 ناٹیکل مائل مقررکی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صیہونی بحریہ فلسطینی ماہی گیروں پر مچھلی کے شکار کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرتی رہی ہے اور یہ سب اسرائیل کی مقررکردہ سمندری حدود میں رہنے کے باوجود ہوتا رہا ہے۔

Tags: سمندری حدودصیہونی بحریہغزہفلسطین ماہی گیر فورم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.