• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی حکام نےایک اور فلسطینی خاندان کو بےگھر کردیا

جمعرات 28-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام نےایک اور فلسطینی خاندان کو بےگھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کا گھر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ،رواں ماہ صیہونی حکام نے 8 فلسطینی خاندانوں اور مجموعی طور پر 49 افراد کو بے گھر کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے بغیر کسی نوٹس کے مقبوضہ بیت المقد س کے مغربی شہر نابلس کے نواحی قصے الرائد میں  فلسطینی خاندان النجاحی کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ، صیہونی حکام کی جانب سے دو منزلہ مکان  کو خالی کرنے کیلئے صرف 4 گھنٹوں کا وقت دیا گیا اور وقت پورا ہونے کے بعد اسرائیلی بلدیہ اور فوج نے فلسطینی خاندان کے سامان سمیت مکان کو مسمار کردیا ۔

واضح رہے کہ رواں ماہ یہ آٹھواں فلسطینی خاندان تھا جس کو بے گھر کیا گیا ہے صیہونی فوج  آٹھ فلسطینی خاندانوں کے 49 افراد کو بے گھر کردیا ہے ۔

Tags: الرائدایک اور گھر گرادیافسلطینی گھر مسمارفلسطینی خاندان بے گھرنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.