• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی جیل میں قید فلسطینی خاتون  بینائی سے محروم

بدھ 08-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں قید فلسطینی خاتون  بینائی سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل میں مجرمانہ غفلت اور علاج کی سہولیت میسر نہ آنے کے باعث فلسطینی خاتون  ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئی۔

پانچ ستمبر2016ء سے اسرائیلی جیل ‘ھشارون’میں قید 28 سالہ فلسطینی خاتون آیات محفوظ کے اہلخانہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث  ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہونے والی  ان کی بیٹی کی رہائی کیلئے صیہونی ریاست پر دباؤ ڈالا جائے ،

آیات محفوظ کو اسرائیلی فوج نے 8 ستمبر 2013ء کو حراست میں لیا اور 20 مئی 2014ء کو اسے رہا کردیا تھا تاہم اسے پانچ ستمبر2016ء کو دوبارہ حراست میں لینے کے بعد صیہونی  فوجی عدالت نے اسے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

واضح رہے کہ آیت محفوظ تین سال کی عمر میں ایک اسرائیلی شیل لگنے کے باعث بائیں آنکھ بری طرح متاثر ہوئی تھی اور اب اسرائیلی جیل میں علاج کی مناسب سہولیات میسر نہ ہونے کے باعث ان کی آنکھ کی بینائی مکمل طورپرختم ہوگئی ہے ۔

Tags: آیت محفوظصیہونی جیلصیہونی عدالتفلسطینی قیدی خاتونھشارون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.