• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی افواج نے خواتین سمیت پورے خاندان کو گرفتارکرلیا

جمعرات 25-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی افواج نے خواتین سمیت پورے خاندان کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے خواتین او بچوں سمیت پورے خاندان کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں روایتی لوٹ مار شروع کرتے ہوئے گھرگھر تلاشی کاعمل شروع کیا اور 2 خواتین 4 بچوں سمیت خاندان کے آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے العیسویہ کے علاقے دارلاخیر کے محلے پر دھاوا بولا اور اویس النصری کے خاندان کو گرفتار کرکےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ہے تاحال گرفتار خاندان پر عائد الزام اور جرائم کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں اورنا ہی یہ بتایا گیا ہے کہ ان کو گرفتارکرکے کہاں لے جایا گیا ہے۔

Tags: العیسویہصیہونی افواج نے خواتین سمیت پورے خاندان کو گرفتارکرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.