• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کےحکومتی سرپرستی میں فلسطینیوں پرحملے جاری

بدھ 25-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کےحکومتی سرپرستی میں فلسطینیوں پرحملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے حکومتی سرپرستی میں فلسطینی بستیوں اور فلسطینی باشندوں پر حملے  جاری ہیں ،  حملوں میں فلسطینی املاک کی توڑپھورٹ سمیت فلسطینی باشندوں کو زخمی کرنے کے متعدد واقعات شامل ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شرپسندصیہونی آبادکاروں  کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر  کے جنوب میں  واقع سیلیہ الظھر قصبے  پر حملہ کیا  اور فلسطینی باشندوں کی ملکیت گاڑیوں اور گھروں پر پتھراؤ کیا ، گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے جبکہ گھروں اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچایا ۔

شرپسند آبادکاروں نے فلسطینی کار سوار خاندان پر بھی پتھراؤ کیا جس کے  نتیجے میں السیلاوی خاندان کے افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو نقصان پہنچا ، صیہونی آبادکاروں نے  فلسطینی خاندان کی گاڑی بھی ہتھیالی اور فرار ہوگئے ۔

Tags: صیہونی آبادکارفلسطینفلسطینیوں پر حملےقابض ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.