• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کاحضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا،جھڑپ میں 20فلسطینی زخمی

بدھ 26-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کاحضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا،جھڑپ میں 20فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی غیر قانونی آبادکاروں نے   قابض پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں  حضرت یوسف ؑ کے مزار پر دھاوا بولا مسلمانوں کو مزار سے بے دخل کرنے کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں صیہونی پولیس اور فوج کی فائرنگ سے کم سے کم 20 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے  مطابق غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں حضرت  یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمان زائرین کو مزار سے تضحیک آمیز انداز میں بے دخل کردیا جس پر وہاں موجود فلسطینیوں نے احتجاجا قابض فوج اور پولیس پر پتھراؤ کیا ۔

صیہونی فوج نے غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو محفوظ رکھنے کیلئے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

Tags: حضرت یوسف علیہ سلامغیرقانونی یہودیفلسطینی زخمیقابض فوجمذہبی رسوماتیہودی آبادکارو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.