• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونیوں کو خوش رکھنے کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کا حربہ

بدھ 26-12-2018
in صیہونیزم
0
صیہونیوں کو خوش رکھنے کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کا حربہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودیوں کو خوش رکھنے اور ان کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے اور صیہونی آباد کاری کو فروغ دینے کی سازشیں شروع کی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نیتن یاھو آج بدھ کو غرب اردن کی یہودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کامقصد صیہونی آبادکاروں کو خوش رکھنے کے لیے ان کے مطالبات پر غور کرنا ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب دوسری جانب گذشتہ ہفتے صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں تعمیراتی منصوبوں میں سستی برتنے پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

آج کے روز ہونے والی ملاقات میں نیتن یاھو اسرائیلی قیادت کو غرب اردن میں صیہونی آباد کاری کرنے اور فلسطینیوں کی مزید اراضی ہتھیانے کی یقین دہانی کرائیں گے۔

ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نیتن یاھو صیہونی آباد کاروں کو کالونیوں میں مزید سہولیات فراہم کرنے اور ان کی تجاوزیر پرغور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔

خیال رہےکہ نیتن یاھو نے دو روز قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جلد ہی پارلیمنٹ تحلیل کردیں گے۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمانتخاباتپارلیمنٹصیہونیغرب اردننیتن یاھوہتھیانےیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.