• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی وزیر اعظم نے بحرین کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا

جمعرات 20-06-2019
in صیہونیزم
0
صہیونی وزیر اعظم نے بحرین کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎نیتن یاہو نے کہا: اسرائیل بحرین کی اقتصادی کانفرنس میں حصہ لے گا اور یہ کانفرنس ہمارے لیے بہتر ثابت ہو گی۔

روزنامہ قدس کے مطابق، صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ بحرین کانفرنس میں شرکت کریں گے انہوں نے کہا: اسرائیل بحرین کی اقتصادی کانفرنس میں حصہ لے گا اور یہ کانفرنس ہمارے لیے بہتر ثابت ہو گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے عرب رہنماؤں کے ساتھ اپنے ٹیلیفونی روابط کی خبر دیتے ہوئے کہا: خفیہ یا آشکارا بہت سارے عرب رہنما ہم سے ٹیلیفون پر رابطے میں رہتے ہیں۔
نیتن یاہو کا یہ بیان ایسے حال میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز ایک امریکی عہدہ دار نے آکسیوس نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہا تھا کہ تل ابیب کو منامہ کانفرنس میں دعوت نہیں دی گئی ہے۔

Tags: اعلانبحرینشرکتصہیونیکاکانفرنسکر دیاکرنےمیںنےوزیر اعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.