• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی کارروائیاں، خواتین سمیت 11 فلسطینی گرفتار

بدھ 15-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی کارروائیاں، خواتین سمیت 11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نے گزشتہ رات مغربی کنارے کے  مختلف علاقوںمیں چھاپہ مارکارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت گیارہ فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا، زیادہ ترکا تعلق رام اللہ اور البیرہ  شہر سے ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  گرفتار ہونےو الوں میں رام اللہ او رالبیرہ  شہر سے تعلق رکھنے والے 7 فلسطینی ہیں جن میں  اسرائیلی فوج پر حملوں کے الزام میں عمر قید کاٹنے والے فلسطینی سلیم راسم الریماوی کا بھائی بھی شامل ہے ، ضلع کوبر سے تعلق رکھنےوالے حسام یوسف البرغوتھی ہے اور راجی البرغوتھی ، دیر ابو مشعل سے تعلق رکھنے والے طہ حسین البرغوتھی  اور ووائل عطا ء شامل ہیں۔

اس سے قبل صہیونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر جنین کے سيلت  الظهر میں فلسطینی آبادی میں گھر گھر تلاشی اور لوٹ مارکرتےہوئے  دو فلسطینی نوجوان  جراح عبدالله حنتولی  اور مفيد زعرور کو گرفتار  کیا  جبکہ حراست میں لئے جانے والے دیگر افراد میں  تلکرم سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ عماد خدر شہدا اور مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلیوان سے  تعلق رکھنے والا احمد جابر  اور اس کی بہن کو گرفتارکرلیا ۔

Tags: "تلکرم"اسرائیلی فوجالبیرہصہیونی ریاستطولکرمفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.