• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونیوں کے مجرمانہ حربے الشیخ عکرمہ کو ان کےمشن سےدور نہیں کرسکتے،حماس

بدھ 22-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونیوں کے مجرمانہ حربے الشیخ عکرمہ کو ان کےمشن سےدور نہیں کرسکتے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ الشیخ عکرمہ صبری کی قبلہ اول میں داخلے پر پابندی  کے حوالے سے اسرائیلی ریاست کی پالیسی بین الاقوامی مذہبی حقوق اور اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی قبلہ اول میں داخلے پر  دو ہفتوں کی پابندی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس کو  صہیونی ریاست کی کھلی مذہبی جارحیت قرار دیا ہے۔

ترجمان حماس کی جانب سے جاری بیان میں الشیخ عکرمہ صبری کی قبلہ اول میں داخلے پر  پابندی کو  بین الاقوامی مذہبی حقوق اور اصولوں کی سنگین خلاف ورزی  قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت القدس کے باشندوں کو مسجد اقصیٰ سے دور کرنے کی مذموم حکمت عملی پرعمل پیرا ہے تاہم قابض ریاست یہ بھول گئی ہے کہ قبلہ اول کی تحفظ کیلئے ہم اپنی جانے قربان کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ،الشیخ عکرمہ کو قبلہ اول میں داخل ہونےسے روکنا ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم اور ناکام کوشش ہے مگر صہیونی دشمن کی یہ سازش کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوگی۔

حماس نے دفاع قبلہ اول کے لیے الشیخ عکرمہ صبری کی مساعی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے مجرمانہ حربے الشیخ عکرمہ کو ان کے مشن سےدور نہیں کرسکتے۔

Tags: الشیخ عکرمہترجمانحماسصیہونی ریاستقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.