• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کیخلاف فلسطین بھرمیں مظاہرے،جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کیخلاف فلسطین بھرمیں مظاہرے،جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدی کی ڈیل کے خلاف فلسطین کےمختلف علاقوں میں فلسطینی طلباء نے امریکی سازش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ،صیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطا بق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے خلاف غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل ، العروب پناہ گزین کیمپ، جنین ، نابلس اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں سیکڑوں طلباء اور دیگر شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

مظاہرین نے امریکی صدر اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور سڑکیں بلاک کیں ،صیہونی فوج نےمظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا جبکہ درجنوں فلسطینی آنسو گیس کے باعث بے ہوش ہوگئے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آنسوگیس کی شیلنگ اس قدر زیادہ تھی کہ اس سے اردگرد کی آبادی میں گھروں  میں مقیم لوگ بھی بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا۔خیال رہے کہ امریکا کی طرف سے جاری کردہ صدی کی ڈیل کے منصوبے کے خلاف فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"صدی کی ڈیلصیہونی فوجفلسطینی زخمیمقبوضہ فلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.