• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صدی کی ڈیل میں غرب اردن پر ہماری خود مختاری تسلیم کی گئی: اسرائیلی وزیراعظم

ہفتہ 06-04-2019
in صیہونیزم
0
صدی کی ڈیل میں غرب اردن پر ہماری خود مختاری تسلیم کی گئی: اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے میں مقبوضہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا جائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ صدی کی ڈیل کے اہم پہلوؤں کا اعلان 9 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

اخبار’’معاریف‘‘ کو دیے گیے انٹرویو میں نیتن یاھو نے کہا کہ ہم القدس کو تقسیم نہیں کریں گے۔ حکومت کسی عرب علاقے سے صیہونی کالونیوں کو ختم نہیں کرے گی۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ صدی کی ڈیل کے اہم اصولوں کا اعلان انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔ اس منصوبے میں غرب اردن کے علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلالقدسامریکاانتخاباتخود مختاریصدی کی ڈیلصیہونیغرب اردنفلسطینمشرق وسطیٰنیتن یاھووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.