• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی فلسطین میں مشقوں کے دوران ایک صیہونی فوج ہلاک، دو زخمی

منگل 08-01-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
شمالی فلسطین میں مشقوں کے دوران ایک صیہونی فوج ہلاک، دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی شمالی فلسطین میں ہونے والی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 20 نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی الجلیل شہر میں مشقیں جاری تھیں۔ اس دوران چھاتہ بردار بریگیڈ کا ایک اہلکار حیفا کے قرین پانی کی نہر میں تیرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ یہ حادثہ فوجی اہلکار کے لیے جان لیو ثابت ہوا اور اسپتال میں پہنچانے سے قبل اس کی موت واقع ہوگئی۔ حادثے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے۔ انہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

حادثے کے بعد اسرائیل کی بری فوج کے سربراہ نے مشقیں روکنے کا حکم ددیا اور ملٹری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: اسرائیلبریگیڈصیہونیفلسطینمشقیںملٹریہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.